
10 لاکھ سے زائد لوگوں کے لیے پانی کی فراہمی کے اقدامات پر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی خدمات قابل ستائش بھی ہیں اور لائق تحسین بھی ۔ کرکٹ کے شائقین تو بخوبی جانتے ہیں کہ میدان کوئی بھی ہو ،حریف کیسا بھی ہو ، موسم جیسا بھی ہو ، سچویشن جتنی بھی مشکل ہو ،جب مزید پڑھیں





































































