اداکارہ نوال سعید کو نیمل خاور سے متعلق سوالات کا سامنا کیوں؟

نوال سعید پاکستان کی نئی آنے والی اداکارہ نے محنت سے اپنا نام عوام میں روشن کردیا۔ ……. اداکارہ نوال سعید کو نیمل خاور سے متعلق سوالات کا سامنا کیوں؟ …… ان دونوں تصویروں کو لے کر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث وائرل، دونوں کی خصوصیات میں کچھ یکساں ہے نوال سعید کا نیمل خاور مزید پڑھیں

بڑا سرپرائز آج رات متوقع ہے؟

ثانیہ سعید نے ڈرامہ “دار نجات” کے ایک دلچسپ راز اور موڑ کا انکشاف کر دیا؟ ……اس راز سے پردہ اٹھنے پر کیا ہوگا؟ ….. خوش بخت اپنے بیٹے ابوبکر سے کچھ چھپا رہی ہے۔ ڈرامہ سیریل میں آنے والا کچھ دلچسپ سرپرائز اور ٹوئسٹ دیکھنے والوں کو چونکا دے گا؟ ….. دار نجات ڈرامے مزید پڑھیں

حکومتِ پنجاب موضوع: بقایا جات کی ادائیگی اور کسی سینئر افسر سے شفاف انکوائری کروانے کی درخواست محترم جناب،

محترم سیکرٹری صحتباادب گزارش ہے کہ حاشم فارمیسی پھالیہ نے مالی سال 2023–24 کے دوران THQ ہسپتال پھالیہ، ضلع منڈی بہاؤالدین کو قواعد و ضوابط کے مطابق لوکل پرچیز (LP) اور صحت سہولت پروگرام (SSP) کے تحت ادویات فراہم کیں۔ اس کے باوجود تاحال درج ذیل رقوم کی ادائیگی نہیں کی گئی: لوکل پرچیز ادویات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس، سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں پر بریفنگ.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس، سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائیوں پر بریفنگ. ▪️ اکتوبر 2025 سے اب تک 827 کیسز سامنے آئے، جن میں 629 کیسز کے فیصلے ہو چکے جبکہ 198 پر کارروائی جاری ہے۔ ▪️ فیصلہ شدہ 629 کیسز میں 589 افسران و اہلکاروں کو سزائیں جبکہ مزید پڑھیں

آسان تاجر ایپ سے 40 لاکھ ٹیکس دہندگان کا اضافہ ہوگا اور ٹیکس ادائیگی میں آسانی ہوگی

*آسان تاجر ایپ سے 40 لاکھ ٹیکس دہندگان کا اضافہ ہوگا اور ٹیکس ادائیگی میں آسانی ہوگی۔* *تنخواہ دار طبقے کے لیے بھی ایک صفحے پر مشتمل پری فلڈ ٹیکس ریٹرن متعارف کرایا جائے۔* *معیشت کی ترقی اور ریونیو میں اضافے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ کا طریقہ اپنایا جائے: میاں زاہد حسین* (21-اگست-2026) کراچی: پاکستان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری نہ کرنے کیخلاف 10 طلبہ کی درخواست پر ایچ ای سی کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔

سندھ ہائیکورٹ نے پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری نہ کرنے کیخلاف 10 طلبہ کی درخواست پر ایچ ای سی کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری نہ کرنے کیخلاف 10 طلبہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے عدالتی نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی کے بچے بھی کیمرے پر آگئے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ کے ساتھ وزارت داخلہ کے چیئرمین …..کچھ دلچسپ راز جو پوری گفتگو کے دوران کھل گئے۔ …. ایک طویل سفر اور میڈیا سے وابستگی کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے میڈیا سرکل کے اندرونی معاملات کو بخوبی جانتے ہیں۔ عوام محسن نقوی کے بارے میں اتنا نہیں جانتے تھے لیکن مزید پڑھیں

عدالت سے خبر

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی شرقی گلریز میمن نے غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے غیر ملکیوں کی انشورنس ڈیٹا کے ذریعے سائبر فراڈ کے مقدمے میں ملزمان حیدر عمرانی اور ایان نجیب کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے غیر ملکیوں کی انشورنس ڈیٹا کے ذریعے سائبر فراڈ مزید پڑھیں

کسی بھی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی ہے ….چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی ہے، آئین و قوانین کے مطابق بھی کسی کو امتیازی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی آرٹس کونسل میں نویں خواتین لاء کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

جشن آزادی مبارک: پاکستان کی تعمیر و ترقی ہر شہری کا قومی فریضہ ہے، چوہدری فہد یوسف

جشن آزادی مبارک: پاکستان کی تعمیر و ترقی ہر شہری کا قومی فریضہ ہے، چوہدری فہد یوسف یومِ آزادی ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے اصولوں پر کاربند رہنے کا درس دیتا ہے، پاکستان کی سالمیت اور خوشحالی کے لیے متحد ہونا ہوگا،سیاسی و سماجی رہنما کا جش آزادی پر خصوصی پیغام کراچی( نمائندہ مزید پڑھیں