سرگودھا، طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم دم توڑ گیا

سرگودھا، طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم دم توڑ گیا سرگودھا میں طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں زخمی ہونے والے دیگر 5 ملزمان تعلقہ ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال شاہپور میں زیر علاج ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق مزید پڑھیں

ہنگو: تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

ہنگو: تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے علاقے کوٹکی کے قریب تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تالاب میں مزید پڑھیں

پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون پر گھر والوں کے تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون پر گھر والوں کے تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کا واقعہ پاکپتن کے علاقے شاہ کھگہ میں پیش آیا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کا حمل ضائع ہونے اور بدترین تشدد سے زندگی موت مزید پڑھیں

اے ٹی ایم بوتھ کے ذریعے منشیات کی فروخت کا انکشاف، گرفتار ملزمان نے سب بتا دیا

کراچی (28 مئی 2026): شہرِ قائد میں نجی بینکوں کے اے ٹی ایم بوتھ کے ذریعے منشیات کی فروخت کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا۔ درخشاں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے آن لائن آئس اور کوکین سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

حب، وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

حب، وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق حب کے علاقے وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر 2 موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے باعث ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق مزید پڑھیں

راستوں اور کھلے مقامات پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت – آپریشن میں شہر کا ماحول خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ۔

میئر کراچی نے راستوں اور کھلے مقامات پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جمعرات کو بلدیہ ٹاؤن میں قائم سالڈ ویسٹ کلیکشن کیمپ پہنچے، جہاں سالڈ ویسٹ حکام نے انہیں آلائشوں کی کلیکشن اور آپریشن سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ‏وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی صحت سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سرجری کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب گھر منتقل مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل نے عیدالاضحیٰ کے موقعے پر بلوچستان کے ضلع ژوب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مغربی سرحدوں پر تعینات اگلے مورچوں کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ میں ’انڈین حمایت یافتہ فتنۃ الہندوستان‘ کے حالیہ ٹرین حملے کا حوالہ دیتے ہوئے بدھ کو کہا ہے کہ ایسی ’غیر انسانی‘ اور ’سفاک کارروائیاں‘ پاکستان کی مسلح افواج یا قوم کے حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کی مبارک باد پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مختلف امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر مزید پڑھیں