وینزویلا میں 7.5 شدت کا ہولناک زلزلہ

جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں وقفے وقفے سے آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے باعث دارالحکومت کراکس سمیت متعدد شہروں میں کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس قدرتی آفت کے نتیجے میں بڑے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

فرانس میں شدید گرمی کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی

فرانس میں جاری شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ حکام کے مطابق فرانس کے جنوبی قصبے میں کھڑی گاڑی میں دو بچے مردہ پائے گئے، بچوں کی عمریں 2 اور 4 سال ہیں، قوی امکان ہے کی شدید گرمی بچوں کی موت کا سبب بنی۔ اس سے پہلے تین معمر افراد مزید پڑھیں

چین میں ریسٹورنٹ روبوٹ بے قابو، برتن توڑتا ہوا ’’ڈانس‘‘ کرنے لگا

چین میں ایک ریسٹورنٹ روبوٹ اُس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جب ایک عجیب خرابی نے معمول کے کام کے دن کو غیر متوقع تماشے میں بدل دیا۔ رپورٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق سروس روبوٹ اچانک ریسٹورنٹ میں بے قابو انداز میں حرکت کرنے لگا، جس کے باعث مزید پڑھیں