کرکٹ کے چاہنے والے تیار ہو جائیں …… آپ کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔

کرکٹ کے میدانوں سے بڑی خبر…… خاص کر بابر اعظم کے مداحوں کے لیے مشہور کرکٹ اسٹارز اپنی مہارت کے ساتھ ایک بار پھر ایکشن میں ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک اور قوم میں سے ایک ہے جو کھیلوں سے بھی محبت کرتا ہے۔ … کچھ سال پہلے سری لنکا مزید پڑھیں

قمر احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے مشترکہ تعاون سے پاکستان کے ممتاز صحافی، مبصر، مصنف اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹرقمر احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد مقررین نے حکومت پاکستان سے 453 ٹیسٹ میچز 742 ون ڈے انٹرنیشنل اور 9 آئی سی مزید پڑھیں

آٹھواں ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ 2026 ایشئین ریجن 17 تا 21 اگست لاہور میں منعقد ہو گا

35 ممالک سے200 کے قریب ایتھلیٹس شرکت کریں گے، خواہش ہے کہ۔ اولمپکس 2028 کا کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستان میں ہو۔کرنل وسیم جنجوعہ ورلڈ کلاس ایونٹ کا پاکستان میں انعقاد خوش ائیند ہے،ہمارے چار ایتھلیٹس جاپان میں ہونے والی ایشئنز گیمز میں شرکت کر رہے ہیں۔چیئرمین پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی پریس کانفرنس لاہور(رپورٹ۔ محمد اقبال ہارپر، مزید پڑھیں

** سنر نے زویف کو شکست دے کر ومبلڈن کا اعزاز دوبارہ اپنے نام کیا**

**لندن (نیوز ایجنسی)** – اطالوی ٹینس اسٹار جانک سنر نے ومبلڈن کے شاندار فائنل میں جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زویف کو چار سیٹوں میں 6-7 (7)، 7-6 (2)، 6-3، 6-4 سے ہرا کر مسلسل دوسری بار ومبلڈن چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ یہ سنر کے کیریئر کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ میچ کے آغاز مزید پڑھیں

بابر اعظم کے خلاف سازش کس نے کی؟

بابر اعظم دوبارہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ …… قومی ٹیم نے حالیہ برسوں میں کئی کپتانوں کی قیادت میں کئی ٹورنامنٹ کھیلے۔ …. بابر اعظم پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 11 جیتا…… انہوں نے بطور کپتان پرفارم کیا پھر پی ایس ایل 11 کے بعد…. بنگلہ دیش کے خلاف سیریز مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ان کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

اسلام آباد، 27 جون 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ان کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مرحوم مزید پڑھیں

مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہیٹی کو 2-4 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں مراکش نے ہیٹی کو 2-4 سے شکست دے کر اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔ مراکش کی جانب سے اشرف حکیمی نے 39ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، جبکہ اسماعیل صیباری نے پہلے ہاف کے اضافی مزید پڑھیں

برازیل نے اسکاٹ لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر گروپ سی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں برازیل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو 0-3 سے شکست دے دی۔ برازیل کی جانب سے ونیسیئس جونیئر نے میچ کے آغاز میں ہی 7ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کیا، جبکہ پہلے ہاف کے اضافی وقت 45+3 منٹ میں مزید پڑھیں

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے۔ شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں شعیب اختر نے بتایا ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے لیاری میں فٹبال کے عالمی مقابلے کرانے کے لیے فیفا کو خط ارسال کر دیا

پاکستان فٹبال ٹیم اگرچہ فیفا کی عالمی رینکنگ میں انتہائی نچلے درجے پر ہے اور کبھی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی بھی نہ کرسکی تاہم یہ ایونٹ یہاں کے کروڑوں مداحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ پاکستان میں فٹبال کے جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ شہر قائد کے علاقے لیاری کو مزید پڑھیں