کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی برسی

کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی برسی کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جائے گی۔ 5 جولائی 1999 کو کارگل کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی مزید پڑھیں

فیضانِ مدینہ میں شعبہ اسپیشل پرسنز کے سنتوں بھرے اجتماع سے نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری کا بیان

پریس ریلیز فیضانِ مدینہ میں شعبہ اسپیشل پرسنز کے سنتوں بھرے اجتماع سے نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری کا بیان کراچی: فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے تحت سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس سے نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے خصوصی بیان فرمایا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سندھ، 3562 ارب روپے کا بجٹ منظور

سندھ، 3562 ارب روپے کا بجٹ منظور کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے مالی سال2026-27کیلئے35.62کھرب روپے کا بجٹ منظور کر لیا جبکہ 165ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری دے دی گئی۔ بجٹ اجلاس کے دوران ایوان نے اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی 1,600 کٹوتی کی تحاریک مسترد کر دیں ۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ، پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے غم، عقیدت، صبر اور قربانی کی یاد کا دن ہے۔ اسی روز حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثار ساتھیوں نے میدانِ کربلا میں لازوال قربانیاں دے کر حق و صداقت کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی

ٹھٹھہ(رپورٹ: علی گوہر قمبرانی) 10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ، پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے غم، عقیدت، صبر اور قربانی کی یاد کا دن ہے۔ اسی روز حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثار ساتھیوں نے میدانِ کربلا میں لازوال قربانیاں دے کر حق و صداقت کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا یومِ عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو خراجِ تحسین

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا یومِ عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو خراجِ تحسین امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیاں حق، صبر، استقامت اور اسلام کی سربلندی کا لازوال پیغام ہیں، ڈاکٹر عشرت العباد ایم پی پی کے مرکزی انچارج نہال احمد صدیقی، عہدیداران، ٹاؤنز، یوسیز مزید پڑھیں

فہیم ملک کا تازہ ترین دلچسپ سفر…..(AC Stndard ) شالیمار ایکسپریس

فہیم ملک کا شالیمار ایکسپریس میں روہڑی سے لاہور جنکشن تک مکمل سفر ….. ٹرین سفر کے دوران مختلف اسٹیشنوں کو عبور کرتی ہے۔ ….. مختلف لوگوں کو اسٹیشن پر بیٹھ کر اپنی مخصوص آنے والی ٹرینوں کا انتظار کرتے دیکھا ٹرین کے سفر میں ریلوے پاکستان کی طرف سے پیش کیے جانے والے ایک مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے متعلق شکایات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا نوٹس

ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے متعلق شکایات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا نوٹس امیدواروں کو میرٹ کی خلاف ورزی سے متعلق ثبوت اتوار تک وزیراعلیٰ شکایات سیل میں جمع کرانے کی ہدایت۔ شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آئندہ کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا، جبکہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین لیفٹیننٹ (ر) اسفند یار کی زیر صدارت ریونیو ریکوری، کھیوٹ، میوٹیشن اور دیگر ریونیو معاملات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین لیفٹیننٹ (ر) اسفند یار کی زیر صدارت ریونیو ریکوری، کھیوٹ، میوٹیشن اور دیگر ریونیو معاملات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ ریونیو افسران نے شرکت کی اور ریونیو ریکوری کے اہداف، زیر التواء میوٹیشنز اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا مزید پڑھیں

لاہور: گاڑی سے لاش اور پولیس کی وردی ملنے کا کیس حل ہو گیا

لاہور: گاڑی سے لاش اور پولیس کی وردی ملنے کا کیس حل ہو گیا لاہور کے علاقے ڈیفنس سے 2 روز قبل گاڑی سے لاش ملنے کا کیس حل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق عادل نامی شخص کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ اس نے خودکشی کی، متوفی خاندانی تنازعات اور ذہنی دباؤ کا شکار مزید پڑھیں

پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ جیکب آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 35 روز قبل ہوا تھا، مقدمے مزید پڑھیں