شجاع آباد: 22 سالہ لڑکی تیز دھار آلے سے قتل، باپ بھائی فرار

شجاع آباد کے علاقے راجہ رام میں 22 سال کی لڑکی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، لڑکی کے قتل کے بعد سے بھائی اور باپ سمیت گھر کے مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ کا آغاز – پہلا کامیاب آپریشن، مریض اور ڈونر مکمل صحت یاب

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ کا آغاز – پہلا کامیاب آپریشن، مریض اور ڈونر مکمل صحت یاب! چیئرمین عمران خان کے عوامی فلاحی ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں صوبے میں صحت کے شعبے میں انقالابی اقدامات جاری ہیں. خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ مزید پڑھیں

سوات میں خوفناک حادثہ: تیز رفتار فلائنگ کوچ فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں پر چڑھ گئی

چار باغ کے علاقے میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ مزدوروں کی لاشوں اور زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید پڑھیں

سٹی کورٹ سے خبر

سٹی کورٹ حج اور عمرےکے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ ایف آئی اے نے گرفتار ملزم عبد اللہ کو عدالت میں پیش کردیا ملزم کو انسانی اسمگلنگ اور فراڈ کے 3 مختلف مقدمات میں پیش کیا گیا عدالت نے ملزم کو 2 مقدمات 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا عدالت نے ملزم کا مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 اور گہرائی 215 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بونیر، ہنگو، شانگلہ، کوہاٹ، مزید پڑھیں

سعود قاسمی کی دل کو چھو لینے والی کہانی

میں اپنے بھائیوں اور بہنوں میں درمیانی ہوں….. محمود بھائی میرے بہت قریب ہیں …..اداکار سعود قاسمی فلمسٹار سعود قاسمی نے اس انٹرویو میں اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا.. …. اداکارہ صا حبہ افضل نے ان سے پرانے قصے اور واقعات پوچھے شوبز انڈسٹری جدوجہد کے ساتھ ساتھ جذبہ بھی مانگتی مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین کے شہریوں کے لیے تحفہ …… عظیم شہر میں عظیم جگہ

سوسائٹی میں خوبصورت گھر اور پارکس…….عیش و آرام کی طرز زندگی، اپ گریڈ شدہ معیار زندگی……. صوفی سٹی منڈی بہاؤالدین صوبہ پنجاب لوگ “صوفی سٹی پراجیکٹ” کا دورہ کرنے کے لیے معیاری خاندانی وقت گزارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جیسے کہ شام کی ٹھنڈی ہوا کی تازہ ہوا سے لطف اندوز ہونے کے لیے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ سے خبر

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ گلستان جوہر سے مزید پڑھیں

**چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کا پیسٹک سب سینٹر کراچی کا دورہ، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت**

**چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کا پیسٹک سب سینٹر کراچی کا دورہ، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت** **کراچی (19 جون 2026)** – پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (پی ایس ایف) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اکمل نے آج پاسٹک سب سینٹر کراچی (پی ایس سی کے) کا رسمی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اکمل کا سب سینٹر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر

پشاور:خیبر پختونخوا کا مالی سال دو ہزار چھبیس ستائیس کے لئے دو ہزار ایک سو ستر ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ بجٹ میں اڑتالیس ارب روپے کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ مالی سال دو ہزار چھبیس ستائیس کے بجٹ میں مجموعی اخراجات کا تخمینہ دو ہزار ایک سو ستر ارب مزید پڑھیں