آج بھی کہتی ہوں کراچی میرے لیے پیرس ہے، شرمیلا فاروقی

(28 مئی 2026): رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے ایک بار پھر کراچی کو پیرس قرار دے دیا۔ کراچی (28 مئی 2026): رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے ایک بار پھر کراچی کو پیرس قرار دے دیا۔ شرمیلا فاروقی اپنے شوہر مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔

مورو میں کارکنوں سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ بھٹو کی وراثت کو آگے لے کر جائیں گے، ہم نے ہمیشہ 73ء کے آئین کے تحت کام کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھایا، جب بھارت کے جہاز گرائے تو ان کی عقل ٹھکانے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

گورنر سندھ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات گورنر سندھ نہال ہاشمی نے مکہ مکرمہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی پاکستانی عوام سے محبت کو سراہا۔ انہوں نے پاکستانی حجاج کے لیے سعودی حکومت کے مثالی انتظامات کی تعریف کی۔ نہال مزید پڑھیں

حب، وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

حب، وندر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق حب کے علاقے وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر 2 موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے باعث ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق مزید پڑھیں

راستوں اور کھلے مقامات پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت – آپریشن میں شہر کا ماحول خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ۔

میئر کراچی نے راستوں اور کھلے مقامات پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جمعرات کو بلدیہ ٹاؤن میں قائم سالڈ ویسٹ کلیکشن کیمپ پہنچے، جہاں سالڈ ویسٹ حکام نے انہیں آلائشوں کی کلیکشن اور آپریشن سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میجر سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ‏وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی صحت سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سرجری کے بعد وزیرِ اعلیٰ پنجاب گھر منتقل مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل نے عیدالاضحیٰ کے موقعے پر بلوچستان کے ضلع ژوب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مغربی سرحدوں پر تعینات اگلے مورچوں کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ میں ’انڈین حمایت یافتہ فتنۃ الہندوستان‘ کے حالیہ ٹرین حملے کا حوالہ دیتے ہوئے بدھ کو کہا ہے کہ ایسی ’غیر انسانی‘ اور ’سفاک کارروائیاں‘ پاکستان کی مسلح افواج یا قوم کے حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

ٹرینیڈاڈ: (ویب ڈیسک) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اعلان کئے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کی مبارک باد پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مختلف امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر مزید پڑھیں