ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی مرحوم کی قبر پرادارے کے اساتذہ اوراسٹاف کی فاتحہ خوانی، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا بیان مرحوم پروفیسر سائنسدان،فلسفی، فنکار، شاعر،ادبی نقاد اور کئی زبانوں کے ماہر تھے؛ پروفیسر رضاشاہ کراچی:۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی مزید پڑھیں

چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور

چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کراچی کا دو روزہ دورہ کرتے ہوئے شہر کی اہم جامعات کا دورہ کیا، وائس چانسلرز اور تعلیمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور اعلیٰ تعلیم کے معیار، تحقیق اور ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ٹائٹینک حادثہ: تفصیلی داستان اور چونکا دینے والے حقائق جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنے ہوں

آج سے 114 سال قبل ٹائٹینک بحری جہاز 20ویں صدی کے آغاز کا ایک ایسا شاہکار تھا جسے اپنی ساخت، عیش و آرام اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے باعث “ناقابلِ ڈوبنے والا جہاز” کہا جاتا تھا. تاہم 15 اپریل 1912 کی رات یہ دعویٰ اس وقت غلط ثابت ہوا جب یہ جہاز اپنے پہلے ہی مزید پڑھیں

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ناقابلِ شکست پشاور زلمی سے بڑا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ناقابل شکست پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم تیزی کے ساتھ روبصحت ہیں، قوی امید ہے کہ وہ آج میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے صدر عبد اللہ ہارون روڈ پر عمارت کو مخدوش قرار دیکر خالی کروانے کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم دیدیا

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے صدر عبد اللہ ہارون روڈ پر عمارت کو مخدوش قرار دیکر خالی کروانے کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو صدر عبد اللہ ہارون روڈ پر عمارت کو مخدوش قرار دیکر خالی کروانے کیخلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کردی

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پولیس حکام نے رپورٹ پیش کی۔ عدالت نے پولیس رپورٹس پر اظہارِ برہمی کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کیخلاف درخواست پر سیکریٹری سروس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کیخلاف درخواست پر سیکریٹری سروس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل اسد اللہ مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنادی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ مزید پڑھیں

2بہنوں کی موت، انتظامیہ نے گڑھا بند کرکے راتوں رات سڑک بنا دی

2بہنوں کی موت، انتظامیہ نے گڑھا بند کرکے راتوں رات سڑک بنا دی 15 اپریل ، 2026FacebookTwitterWhatsapp کراچی (افضل ندیم ڈوگر)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر1میں گزشتہ رات ٹریفک حادثے میں دو بہنوں کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے راتوں رات گڑھا بند کرکے سڑک بھی تعمیر کردی تاہم گڑھے کی وجہ بننے والا سیورج مزید پڑھیں

کراچی میں تمام ترقیاتی منصوبوں کی مشترکہ منصوبہ بندی اور عملدرآمد، کے ایم سی اور واٹر کارپوریشن کا اہم فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پائیدار شہری ترقی کو یقینی بنانے، کام کو دوہرانے سے بچنے اور شہر بھر میں انفراسٹرکچر کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے تمام جاری اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کو مشترکہ طور پر منصوبہ بندی اور عملدرآمد کے تحت لانے پر اتفاق کیا ہے، یہ مزید پڑھیں