ایس پی ریلوے ملتان امجد منظور صاحب گل محمد سمرہ صاحب ڈی ایس پی انعام خان صاحب کی الوداعی پارٹی ٹرانسفر راولپنڈی کے موقع پر

Gul Muhammad Sumra ایس پی ریلوے ملتان امجد منظور صاحب گل محمد سمرہ صاحب ڈی ایس پی انعام خان صاحب کی الوداعی پارٹی ٹرانسفر راولپنڈی کے موقع پر فوٹو

شدید بارشوں، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ: پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فصلوں کو نقصان کا خدشہ

موسم 17 سے 18 اپریل کے دوران :تیز بارشوں کے باعث بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ مقامی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ۔ ژالہ باری اور تیز ہواؤں/آندھی کے باعث بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کھڑی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ مزید پڑھیں

ادارے کی اصلاح اور ریٹائرڈ ملازمین کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم قدم

ادارے کی اصلاح اور ریٹائرڈ ملازمین کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ میاں داد راہوجو نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن (SLIC) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالشکور شیخ کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے، اے جی سندھ نے وفات پانے والے مزید پڑھیں

انٹر کے ایڈمٹ کارڈ اپ لوڈ کردیئے گئے

انٹر کے ایڈمٹ کارڈ اپ لوڈ کردیئے گئے 16 اپریل ، 2026 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس کے ریگولر امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز بورڈ کے پورٹل مزید پڑھیں

جرگہ میں بھانجی ماموں کے ہاتھوں قتل، لوگ ویڈیو بناتے رہے

16 اپریل ، 2026 سکھر (بیورو رپورٹ) زمین لرزی، نہ آسمان گرا، جواں سالہ عورت کارو کاری کے الزام اور پسند کی شادی کرنے پر ماموں نے غیرت کے نام پر جرگے میں بھانجی کو سفاکانہ انداز میں گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، سفاک قاتل نے یکے بعددیگرے تین گولیاں سینے میں مزید پڑھیں

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

سہیل عمران قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی مزید پڑھیں

لاہور: خاتون کا پولیو ورکر پر تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ایک خاتون نے پولیو ورکر خاتون کو گالیاں دیں اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا، جس پر پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق نشتر کالونی صوفیہ آباد میں خاتون پولیو ورکر عائشہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلارہی تھی کہ ایک گھر کی مزید پڑھیں

گرینڈ ڈیل ہونے والی ہے؟

تحریر: سہیل دانش ایک طرف جہاں تاریخ اِس خطے میں بموں کی دھمک، خون کی ہولی، آگ کی برسات اور ہولناکیوں کے مناظر دیکھ کر ہانپتی ہوئی مستقبل میں جھانکنے کی کوشش کررہی تھی۔ وہاں گذشتہ چند روز میں وہ اندیشوں، خدشات اور دھمکی آویز لہجوں کے بیچ سیز فائر کی مہلت ختم ہونے سے مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے آبناۓ ھرمز کی ناکہ بندی کا اعلان

ون پوائنٹ نوید نقوی پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات اسلام آباد میں ہوئے اور بیشتر نکات پر پیشرفت بھی ہوئی، لیکن کوئی معاہدہ نہیں ہوا، اس پر انشاء اللہ آنے والے دنوں میں تفصیلات لکھوں گا، دونوں فریقین نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر سول و عسکری قیادت کو خراج مزید پڑھیں

اینکر آمنہ فاطمہ چوری کیس- کورنگی صنعتی تھانہ کی كاركردگی پر سوال

پریس ریلیز اینکر آمنہ فاطمہ چوری کیس- کورنگی صنعتی تھانہ کی كاركردگی پر سوال تفتیشی افسر ھدایت علی کی سستی نا اہلی ملزمان کو فائدہ سول سوسایٹی سرگرم- سماجی رہنما فرزانہ برنی اور نعیم نمک والا کا احتجاجی مظاہرہ کا اعلان- ایس ایس پی کورنگی انصاف دیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف اینکر آمنہ فاطمہ کے مزید پڑھیں