خالدہ چانڈیو قتل کیس، کاری قرار دیکر قتل کا فتویٰ دینے والا وڈیرہ گرفتار

خیرپور ( آن لائن ) کاری’ قرار دے 20 سالہ لڑکی خالدہ چانڈیو کے قتل کیس میں مرکزی ملزمان سمیت 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی (بٹو چانڈیو) میں پسند کی شادی کی خواہش پر 20سالہ لڑکی خالدہ چانڈیو کو ’کاری‘ قرار دیکر ہجوم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل مل کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان اسٹیل مل کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 18 اپریل ، 2026 کراچی (اسد ابن حسن) وزارت صنعت و پیداوار نے فوری طور پر پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹیو افسر محمد اسد اسلام ماہنی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ وزارت نے مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل مارکیٹنگ لمیٹڈ لاہور جودت ایاز مزید پڑھیں

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سائٹ ایسوسی ایشن کے درمیان صفائی و بہتری کے اقدامات پر اتفاق، کچرا چننے والوں اور غیر قانونی ڈمپنگ میں ملوث عناصر کے خلاف مشترکہ مہم چلائی جائے گی،

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سائٹ ایسوسی ایشن کے درمیان صفائی و بہتری کے اقدامات پر اتفاق، کچرا چننے والوں اور غیر قانونی ڈمپنگ میں ملوث عناصر کے خلاف مشترکہ مہم چلائی جائے گی، ایسوسی ایشن کی شجرکاری مہم کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی،نالوں کی صفائی سالڈ ویسٹ کا دائرہ اختیارنہیں ہے نالوں مزید پڑھیں

ہفتہ و اتوار: ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی، کہیں کہیں تیز بارش کا امکان

موسم ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا،بالائی/ وسطی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے سا تھ چند مقاما ت پربارش/بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقاما ت پر درمیانی سے تیز بارش کا بھی امکان۔ مزید پڑھیں

اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کا ہفتہ وار راؤنڈ اپ جاری: کمال احمد اور شعیب میمن کا مارکیٹ پر تفصیلی تجزیہ

اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ نے 17 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے اپنا “ویکلی راؤنڈ اپ” جاری کر دیا ہے۔ اس خصوصی سیشن میں کمپنی کے ٹیکنیکل اینالسٹ کمال احمد اور ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ برائے ایکویٹیز اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ شعیب میمن نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی کا مزید پڑھیں

کیا یہ سب واقعی خودکشیاں ہیں… یا سچ چھپایا جا رہا ہے؟

کیا یہ سب واقعی خودکشیاں ہیں… یا سچ چھپایا جا رہا ہے؟ 1۔ نائلہ رند – سندھ یونیورسٹی 2۔ نمرتا چندانی – چانڈکا میڈیکل کالج 3۔ نوشین کاظمی – چانڈکا میڈیکل کالج 4۔ سنیھا کیسوانی – خیرپور میڈیکل کالج اور اب… 5۔ فہمیدہ لغاری – میرپورخاص میڈیکل کالج ایک کے بعد ایک جانیں چلی گئیں… مزید پڑھیں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پریس ریلیز کراچی، 17 اپریل 2026 ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو صحتِ عامہ کے فروغ اور فعال طرزِ زندگی کو عام کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ اسی مزید پڑھیں

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کی فوکل پرسن برائے پولیو، عظمیٰ کاردار نے ایوان میں اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے پولیو کے خاتمے میں ان کے اہم کردار کو سراہا۔

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کی فوکل پرسن برائے پولیو، عظمیٰ کاردار نے ایوان میں اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے پولیو کے خاتمے میں ان کے اہم کردار کو سراہا۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی مسلسل حمایت جاری رکھیں تاکہ پولیو ٹیمیں ہر بچے تک پہنچ سکیں اور مہم کے دوران مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیرِ صدارت شہر میں جاری میگا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیرِ صدارت شہر میں جاری میگا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ اداروں کے سینئر افسران نے شرکت کی اور جاری اسکیموں کی پیش رفت، درپیش رکاوٹوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا، اجلاس مزید پڑھیں

سيبس یونیورسٹی جامشوورو میں آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ آرٹ ایوارڈ کے اشتراک سے “آرٹ اینڈ ڈیزائن ایز کیٹالسٹ 3.0” پر سیمینار کا انعقاد

جامشورو (16 اپریل 2026): شہید اللہ بخش سومرو (سيبس) یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیجز، جامشورو میں “آرٹ اینڈ ڈیزائن ایز کیٹالسٹ 3.0” کے عنوان سے ایک اہم اور دلچسپ سیمینار آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ آرٹ ایوارڈ (ادا) کے اشتراک سے منعقد کیا گیا، جس کا مقصد معاشرے میں آرٹ اور ڈیزائن کی تبدیلی لانے والی مزید پڑھیں