آسٹریلوی ہائی کمشنر کی تمام پاکستانیوں کو عید الاضحی کی مبارک باد

اسلام آباد:آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے تمام پاکستانیوں کو عید الاضحی کی مبارک باد دی ہے۔ عیدُ الاضحی کے موقع پر ایکس پر اپنے خصوصی پیغام میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نے پاکستان بھر میں عید منانے والوں کو بقرہ کی عید مبارک باد دی اور آسٹریلیا میں عید منانے والے ایک لاکھ چالیس ہزار مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی گورنر بلوچستان سے ملاقات ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوٴں نے اس موقع پر عیدالاضحیٰ کے پیغام کو اجاگر کرتے مزید پڑھیں

ریلوے حکام کے مطابق عید کے پہلے دو روز بلوچستان سے ٹرین سروس معطل رہے گی

ریلوے حکام کے مطابق عید کے پہلے دو روز بلوچستان سے ٹرین سروس معطل رہے گی۔ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے۔ کوئٹہ سے ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی27 اور 28 مئی کو روانگی منسوخ کی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ آنے والی مزید پڑھیں

ڈائریکٹر سیسی، نادر کنسارو کی غیر قانونی ترقی کو ایک بار پھر سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیدیا

سینارٹی صرف مستقل تقرری سے شمار ہوگئی، کنٹریکٹ ملازمین کو بیک ڈیٹ سے سینارٹی نہیں ملے گئی، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ کراچی (رپورٹ شاہد غزالی) محکمہ محنت کے ذیلی ادارے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن میں سینارٹی کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے، سیسی کے ڈائریکٹر نادر مزید پڑھیں

وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ فوڈ اتھارٹی کو صوبے بھر میں خوراک کی حفاظت، صفائی اور حفظان صحت کے انتظامات مزید مؤثر بنانے کے لیے انسپکشنز کا عمل تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ فوڈ اتھارٹی کو صوبے بھر میں خوراک کی حفاظت، صفائی اور حفظان صحت کے انتظامات مزید مؤثر بنانے کے لیے انسپکشنز کا عمل تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہریوں کو محفوظ، معیاری اور مزید پڑھیں

چئیرمین تحریک عوام پاکستان محمد زاھد اعوان نے کوئٹہ میں ٹرین دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

چئیرمین تحریک عوام پاکستان محمد زاھد اعوان نے کوئٹہ میں ٹرین دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ محمد زاھد اعوان نے دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے مزید پڑھیں

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، 20 افراد زخمی

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، 20 افراد زخمی کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ٹرین کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 10 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ آس پاس مزید پڑھیں

کراچی کی تاریخ کو محفوظ کرنے کی جانب ایک تاریخی قدم۔

کراچی کی تاریخ کو محفوظ کرنے کی جانب ایک تاریخی قدم۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ ثقافت ذوالفقار شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، شرمین عبید چنائے اور دیگر کے ہمراہ کلفٹن بلاک 3 کے بیچ ویو پارک میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ یہ منصوبہ مزید پڑھیں

عیدالالضحیٰ کے موقع پرآلائشوں کو خندقوں میں محفوظ طریقے سے دفنانے کیلئے لینڈ فل سائیٹ اور جی ٹی ایس شرافی پر کھدائی کا کام آخری مراحل میں ہے، ٹوٹل 8 خندقیں کھودی جارہی ہیں

عیدالالضحیٰ کے موقع پرآلائشوں کو خندقوں میں محفوظ طریقے سے دفنانے کیلئے لینڈ فل سائیٹ اور جی ٹی ایس شرافی پر کھدائی کا کام آخری مراحل میں ہے، ٹوٹل 8 خندقیں کھودی جارہی ہیں ہیلپ لائن 1128 کے علاوہ عوام کی سہولت کے لئے ہر ضلع میں شکایتی مراکز فعال کر دئیے گئے ہیں۔ شہریوں مزید پڑھیں

سندھ سب سے مالدار صوبہ ہے جہاں سمندر، دریا اور پہاڑ ہیں۔

کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی، عارف حبیب پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں