نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM)کے سینئر مینجمنٹ افسران کے مطالعاتی سیشن کے موقع پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر بریفنگ، کچراعلاقوں سے اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس پر پہنچانے کی مکمل بریفنگ،

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM)کے سینئر مینجمنٹ افسران کے مطالعاتی سیشن کے موقع پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر بریفنگ، کچراعلاقوں سے اٹھانے اور لینڈ فل سائٹس پر پہنچانے کی مکمل بریفنگ، پاکستان کی پہلی سینیٹری انجینئرڈ لینڈ فل سائٹ کی تعمیرو ترقی کے اقدامات خوش آئند ہیں۔ کراچی( )نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM) کے سینئر مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بڑے بریک ڈاؤن کا معاملہ ایم ایس لائن کی مرمت کا کام آج رات تک مکمل کرلیا جائے، ترجمان واٹر کارپوریشن

کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بڑے بریک ڈاؤن کا معاملہ ایم ایس لائن کی مرمت کا کام آج رات تک مکمل کرلیا جائے، ترجمان واٹر کارپوریشن بدھ کے روز ایم ایس کی لائن کے ذریعے شہر کو پانی کی فراہمی بحال کردی جائے گی، ترجمان بدھ کے روز شہر کو مزید پڑھیں

یو اے ای نے پی ٹی سی ایل کے 800 ملین ادا کرنے ہیں حکومت واپس لے پینشنرز کے واجبات ادا کرے ٹیلیکمیونیکیشن پایونیئر فورم کا حکومت پاکستان سے مطالبہ۔

یو اے ای نے پی ٹی سی ایل کے 800 ملین ادا کرنے ہیں حکومت واپس لے پینشنرز کے واجبات ادا کرے ٹیلیکمیونیکیشن پایونیئر فورم کا حکومت پاکستان سے مطالبہ۔ چیف جسٹس آخر کب عدالتی احکامات پر عملدرامد کرائیں گے۔ پی ٹی سی ایل کے ہزاروں پینشنرز گزشتہ 15 سالوں سے انصاف کے منتظر۔ کراچی مزید پڑھیں

این ڈی ایف پاکستان کا عالمی یوم برائے تحفظ و صحتِ مزدوراں پر محفوظ اور جامع کام کی جگہوں کا مطالبہ

پریس ریلیز این ڈی ایف پاکستان کا عالمی یوم برائے تحفظ و صحتِ مزدوراں پر محفوظ اور جامع کام کی جگہوں کا مطالبہ کراچی / نوابشاہ: عالمی یوم برائے تحفظ و صحتِ مزدوراں (28 اپریل) کے موقع پر نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈوالپمنٹ فورم (این ڈی ایف) پاکستان نے تمام افراد بالخصوص معذور افراد کے مزید پڑھیں

ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی کارکردگی شاندار رہی، دو میڈلز یقینی ہوگئے، انعام بٹ اور اسداللہ فائنل میں پہنچ گئے۔ ایشین بیچ گیمز میں پاکستان ریسلنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور 80 کلو گرام کیٹیگری میں اسد اللہ مزید پڑھیں

اورکزئی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی

سینٹرل اورکزئی کے مشتی میلہ کے مقام پر ہونے والی طوفانی بارش نے شدید تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں بازار میں طغیانی آ گئی اور سیلابی ریلے نے کئی دکانوں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بارش کے باعث اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا جس مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روزہ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 8900 روپے سستا ہوکر 485062 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 7630 روپے کم ہوکر 415862 روپے ہوگئی۔ فی تولہ مزید پڑھیں

عامر خان نے مشہور فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کی تصدیق کر دی

سپر اسٹار عامر خان نے ہدایتکار راجکمار ہیرانی کی مشہور فلم ’تھری اڈیٹس ’ کے سیکوئل کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نئی کہانی میں رنچھو، فرحان اور راجو کی زندگیوں کو 10 سال بعد دکھایا جائے گا۔ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ سیکوئل کے حوالے سے بڑھتی مزید پڑھیں

ناسا کا منفرد اقدام: ارتھ ڈے 2026 پر زمین اور خلا میں اپنا نام تلاش کرنے کا نیا ٹول متعارف

امریکی خلائی ادارے ”ناسا“ نے زمین اور خلا سے متعلق سائنس کو عام لوگوں کے لیے مزید دلچسپ بنانے کے لیے ایک منفرد قدم اٹھایا ہے۔ ارتھ ڈے 2026 کے موقع پر شروع کیے گئے اس اقدام کے تحت ایک نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے، جس کی مدد سے لوگ زمین کے قدرتی مناظر مزید پڑھیں

کراچی کے نوجوان نے آئرن مین ٹرائتھلون مکمل کر کے شاندار کارنامہ انجام دے دیا

کراچی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ ریان حبیب احمد نے امریکا میں منعقدہ دنیا کے مشکل ترین مقابلوں میں شمار ہونے والے آئرن مین ٹرائتھلون کو مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ ٹیکساس کے شہر دی ووڈ لینڈز میں ہونے والے اس سخت مقابلے میں ریان نے ایک ہی دن میں بغیر مزید پڑھیں