شہید بینظیرآباد میں گرمی کا ریکارڈ، پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ گیا

شہید بینظیرآباد میں گرمی کا ریکارڈ، پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ گیا سندھ کے شہر شہید بینظیر آباد میں گرمی کا 2011 کا ریکارڈ برابر ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے پہلے جون 2011 میں شہید مزید پڑھیں

نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس، 42 سالہ خاتون جاں بحق

نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس، 42 سالہ خاتون جاں بحق انچارج ریبیز کلینک کراچی کے مطابق نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، 42 سالہ جاں بحق ہوگئی۔ انچارج ریبیز کلینک فلاحی اسپتال کے مطابق جیکب آباد میں خاتون کو دو ہفتے قبل نیولے نے کاٹا تھا۔ بروقت مزید پڑھیں

ینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی

جولائی سے بی آئی ایس پی کی تمام تر ادائیگیاں روایتی طریقوں کے بجائے صرف ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائیں گی، سینیٹر روبینہ خالد چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد تحصیل پروآ، ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم بی آئی ایس پی سنٹر میں مستحقین کیساتھ۔ (فوٹو: بی آئی ایس پی) وفاقی حکومت مزید پڑھیں

جہیز میں موٹر سائیکل نہ لانے پر مبینہ تشدد، 18 سالہ نوبیاہتا دلہن دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں جہیز کے تنازع پر مبینہ تشدد کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 18 سالہ نوبیاہتا دلہن مصباح دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے شوہر شہریار بٹ کو نامزد کر دیا ہے، پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

گھر سے دولہا کی لاش ملنے پر دلہن گرفتار، مقتول کے منہ میں کپڑا ٹھونس کر پھندے سے لٹکایا گیا

کراچی (10 جون 2026): اورنگی ٹاؤن میں گھر سے دولہا کی لاش برآمد ہونے پر دلہن کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقتول کو ہاتھ پاؤں باندھ کر اور منہ میں کپڑا ٹھونس کر پھندے سے لٹکایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق نوبیاہتے دولہا کو ہاتھ پاؤں باندھ کر اور منہ میں کپڑا ٹھونس کر پھندے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے زیر تعمیر لاری اڈہ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے زیر تعمیر لاری اڈہ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران نے منصوبے کی پیشرفت، تعمیراتی معیار اور تکمیل کے مختلف مراحل کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے لاری اڈہ کے مختلف حصوں مزید پڑھیں

ساہیوال:دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ساہیوال میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے خاتون اور ان کی بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ پولیس نے کہا کہ آگ لگنے سے گھر کا سامان بھی جل گیا اور ملزم بھی آگ کی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی ملک میں آئندہ ایک ہفتے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق مزید پڑھیں

جب پہلی مرتبہ شیطان نے ریورس سوئنگ کا سامنا کیا

حج کا مقدس فریضہ ادا کرنے کے دوران عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے شیطان کو کنکریاں مارنے کے لیے جو انداز اپنایا وہ اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے انہوں نے اپنے مخصوص بولنگ اسٹائل میں کنکریاں شیطان کو ماریں اس انداز پر دنیا بھر میں نئی بحث چھڑ گئی اور سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔ جسٹس محمد سلیم جیسر کی سربراہی میں آئینی بینچ کے روبرو اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں