ون پوائنٹ نوید نقوی گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا پہلے سے طے شدہ دورہ کر چکے ہیں اور اب روسی صدر ولادیمیر پوٹن چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ روسی صدر پوٹن کا یہ چین کا پچیسواں دورہ ہے۔ زیادہ تر دورے صدر شی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
تازہ ترین
لاڑکانہ میں اساتذہ جماعت پ ٹ الف کے مرکزی صدر حاجی شفیع محمد سٹھیو کی صحتیابی اور درازی عمر کے لیے مرکزی دینی مدرسہ پرائمری اسکول میں اجتماعی دعا کی گئی
لاڑکانہ پرائمری ٹیچرس مرکزی صدر شفيع محمد سٹھیو کی صحتیابی کیلئے دعا کی گئی لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ میں اساتذہ جماعت پ ٹ الف کے مرکزی صدر حاجی شفیع محمد سٹھیو کی صحتیابی اور درازی عمر کے لیے مرکزی دینی مدرسہ پرائمری اسکول میں اجتماعی دعا کی گئی ۔ اس موقع پر پی ٹی الف مزید پڑھیں
لاڑکانہ ضلع اور ڈویژن کے پرائمری اساتذہ کے مجموعی مسائل کے حل کے لیے آل سندھ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (پی ٹی الف ) کے وفد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ضمیر حسین کھوکھر سے تفصیلی ملاقات کی گئی
لاڑکانہ اکائونٹس افیسر سے اساتذہ مسائل کے حل کے میٹنگ کی گئی لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ ضلع اور ڈویژن کے پرائمری اساتذہ کے مجموعی مسائل کے حل کے لیے آل سندھ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (پی ٹی الف ) کے وفد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ضمیر حسین کھوکھر سے تفصیلی ملاقات کی گئی ۔ اس مزید پڑھیں
پاکستان میں 20 لاکھ خواتین فسٹیولا جیسے موذی مرض کا شکار، لاڑکانہ میں عورت کی صحت بنیادی حق کے موضوع پر زچگی صحت و آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا
لاڑکانہ ( رپورٹ عاشق پٹھان) پاکستان میں 20 لاکھ خواتین فسٹیولا جیسے موذی مرض کا شکار، لاڑکانہ میں عورت کی صحت بنیادی حق کے موضوع پر زچگی صحت و آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں شیخ زید وومن ہسپتال کے زیر اہتمام زچگی کے دوران لاحق ہونے والی خطرناک بیماری فسٹیولا مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا ایک موذی، جان لیوا اور پیچیدہ مرض ہے جس کا علاج اس وقت پاکستان میں نہ سرکاری سطح پر ممکن ہے اور نہ ہی کسی نجی اسپتال میں مکمل طور پر دستیاب ہے، تاہم مستقبل میں جین تھراپی کے ذریعے اس بیماری کا مؤثر علاج ممکن ہوسکتا ہے۔
ہمدرد یونیورسٹی میں انٹر نیشنل تھیلیسمیا ڈے کے موقع پرآگاہی مہم کے دوران اوپر تصویر میں طلبہ خون کا عطیہ دے رہے ہیں جبکہ نیچے مختلف تصاویر میں بلڈ اسکریننگ کی جارہی ہے کراچی، 20 مئی 2026 جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمران امین نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا ایک موذی، جان لیوا مزید پڑھیں
ڈاکٹر یوسف میمن کا این ڈی ایف بحالی مرکز گلستانِ جوہر کراچی کا دورہ
پریس ریلیز ڈاکٹر یوسف میمن کا این ڈی ایف بحالی مرکز گلستانِ جوہر کراچی کا دورہ کراچی: معروف سماجی ماہر ڈاکٹر یوسف میمن نے سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کے گلستانِ جوہر کراچی میں قائم بحالی مرکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈاؤن سینڈروم، آٹئزم اور دیگر ذہنی معذوری میں مبتلا بچوں کے مزید پڑھیں
چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کی میونسپل کمشنر عزیز الرحمن تنیو کے ہمراہ سرکاری اسکولوں کے لیے نئے کورسز کی تقسیم
پریس ریلیز چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کی میونسپل کمشنر عزیز الرحمن تنیو کے ہمراہ سرکاری اسکولوں کے لیے نئے کورسز کی تقسیم ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد کی جانب سے یونین کمیٹی نمبر 05، راشد منہا س ایجوکیشنل کمپلیکس میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی مزید پڑھیں
ملک میں مختلف “پنکیاں” گھوم رہی ہیں لیکن ان پر ابھی تک ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جا رہا انہوں نے کہا کہ “فارم 47” کے ذریعے آنے والے بدبودار حکمرانوں اور “پنکی کے ورثاء” کو اقتدار سے باہر نکالنا ہوگا
کراچی (۔ ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ ملک میں مختلف “پنکیاں” گھوم رہی ہیں لیکن ان پر ابھی تک ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جا رہا انہوں نے کہا کہ “فارم 47” کے ذریعے آنے والے بدبودار حکمرانوں اور “پنکی کے ورثاء” کو اقتدار سے مزید پڑھیں
انشورنس بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش، انشورنس سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ ہموار
اسلام آباد، 19 مئی: وفاقی حکومت نے انشورنس بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تجویز کردہ اس بل کا مقصد انشورنس شعبے کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے کھولنا، مسابقت کو فروغ دینا اور ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے انشورنس مزید پڑھیں
آئی سی سی بی ایس میں کوئز مقابلے میں ٹیم البیرونی کی فتح،50 ہزار اپنے نام کرلیے ٹیم الخوارزمی نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے20ہزار روپے کا انعام حاصل کیا
فائنل مقابلے کی تقریب سے پروفیسر اقبال چوہدری،پر وفیسر رضا شاہ، نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال نے خطاب کیا کراچی: جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) میں منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی کوئز مقابلے کے فائنل مرحلے میں کیمیائی و حیاتیاتی علوم سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ مزید پڑھیں


























































