بیلجیم جانے سے پہلے ان اہم نکات کو جاننا ضروری ہے؟

بیلجیم کا ملک کا رقبہ 30،000 ہزار کلومیٹر ہے۔….. ستانوے فیصد آبادی شہر میں رہتی ہے جبکہ دو فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے۔ بیلجیئم پوری دنیا میں تقریباً تین ملین ڈالر مالیت کی چاکلیٹ فروخت کرتا ہے۔ …….. بیلجیم کو – ہیروں کا دارالحکومت” کہا جاتا ہے ……. CAPITAL OF DIAMONDS” سو فیصد شرح مزید پڑھیں

تازہ، رسیلی آم کھانا چاہتے ہیں میٹرو کیش اینڈ کیری اسٹور پر آئیں

گرمیوں کے موسم میں آموں کا مزہ لیں …… تو آئیے میٹرو کیش اینڈ کیری اسٹور پر …… بچوں کو آم بہت پسند ہیں، یہاں تک کہ بڑے بھی اسے کھاتے ہیں۔ تو اس سال کیوں نہیں …. میٹرو مینگو فیسٹیول 2026 کے ساتھ آپ کے موسم گرما کے تہوار کو مزید رنگین بنا دیتا مزید پڑھیں

یہ خاتون دوسروں کے لیے بہترین مثال ہے۔

محنتی خاتون لاہور کی سڑکوں پر مزیدار آلو ساگ پراٹھا بیچ رہی ہیں۔ سڑک کے کنارے اس سستے ترین ناشتے کا لطف اٹھائیں، ایک مشہور پاکستانی اسٹریٹ فوڈ جو اس کے مسالہ دار آلو اور پالک سے بھرے کرسپی پراٹھے کے لیے پسند ہے۔ بوڑھی عورت اپنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے سخت محنت مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں تنہا رہنے والی 78 سالہ بزرگ خاتون کی زندگی اے آئی گڑیا نے بدل دی

جنوبی کوریا کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں تنہا زندگی گزارنے والی 78 سالہ بزرگ خاتون کی زندگی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس ایک گڑیا نے بدل کر رکھ دی ہے۔ انسانوں سے مایوس ہونے والی یہ بزرگ خاتون اب اپنے دن کا زیادہ تر وقت اس گڑیا کے ساتھ گزارتی ہیں جو دکھنے میں بالکل مزید پڑھیں

عرب امارات میں پہلی مسافر ریل سروس کی تیاریاں مکمل

متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے محمد بن زاید سٹی مسافر ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ حکام کے مزید پڑھیں

چین: چڑیا گھر میں انوکھی نوکری کی پیشکش

چین کے ایک چڑیا گھر کی جانب سے ریچھ کا لباس پہن کر زائرین کو محظوظ کرنے کے لیے ملازمین کی بھرتی کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ چین کے صوبہ ہینان کے شہر لووہے میں واقع چڑیا گھر نے ایک دلچسپ ملازمت کا مزید پڑھیں

شدید سردی میں 5 کلومیٹر پیدل سفر، چینی طالبعلم کی کہانی نے دنیا کو متاثر کر دیا

چین کے صوبے یونان کے پہاڑی علاقے میں رہنے والا آٹھ سالہ طالبعلم Wang Fuman شدید سرد موسم میں اپنے اسکول کے سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے تقریباً 5 کلومیٹر پیدل چل کر اسکول پہنچا۔ اس دوران درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک تھا۔ سخت سردی کے باعث اس کے بال اور مزید پڑھیں

چین میں ریسٹورنٹ روبوٹ بے قابو، برتن توڑتا ہوا ’’ڈانس‘‘ کرنے لگا

چین میں ایک ریسٹورنٹ روبوٹ اُس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جب ایک عجیب خرابی نے معمول کے کام کے دن کو غیر متوقع تماشے میں بدل دیا۔ رپورٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق سروس روبوٹ اچانک ریسٹورنٹ میں بے قابو انداز میں حرکت کرنے لگا، جس کے باعث مزید پڑھیں

پیراگلائیڈر دوران پرواز تعمیراتی ٹاور کرین میں پھنس گیا

چین میں پیراگلائیڈر تعمیراتی ٹاور کرین میں پھنس کر فضا میں لٹک گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ چین کے صوبے سچوان میں ایک خوفناک اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان پیراگلائیڈر اڑان کے دوران توازن برقرار نہ رکھ سکا اور سیدھا ایک اونچی تعمیراتی ٹاور کرین میں مزید پڑھیں

ناسا کا منفرد اقدام: ارتھ ڈے 2026 پر زمین اور خلا میں اپنا نام تلاش کرنے کا نیا ٹول متعارف

امریکی خلائی ادارے ”ناسا“ نے زمین اور خلا سے متعلق سائنس کو عام لوگوں کے لیے مزید دلچسپ بنانے کے لیے ایک منفرد قدم اٹھایا ہے۔ ارتھ ڈے 2026 کے موقع پر شروع کیے گئے اس اقدام کے تحت ایک نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے، جس کی مدد سے لوگ زمین کے قدرتی مناظر مزید پڑھیں