ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی سب سے بڑی یو سی 8 کچرے کے ڈھیر میں تبدیل، انتظامیہ خاموش تماشائی،سوئیپر گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی سب سے بڑی یو سی 8 کچرے کے ڈھیر میں تبدیل، انتظامیہ خاموش تماشائی،سوئیپر گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی یونین کمیٹی نمبر 8 گزشتہ ایک سال سے ٹاؤن انتظامیہ کی مسلسل نااہلی اور مجرمانہ مزید پڑھیں

معرکۂ حق کی شاندار کامیابی اور پہلی سالگرہ کے موقع پر حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میرپورخاص سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر امیر احمد میمن کی جانب سے سرکل آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان معرکۂ حق کی شاندار کامیابی اور پہلی سالگرہ کے موقع پر حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میرپورخاص سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر امیر احمد میمن کی جانب سے سرکل آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں معرکۂ حق کی کامیابی کا کیک بھی کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق تقریب مزید پڑھیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف ثقافتی، سماجی اور فلاحی تقریبات میں بھرپور شرکت کر رہی ہیں۔

لاہور (کلچرل رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف ثقافتی، سماجی اور فلاحی تقریبات میں بھرپور شرکت کر رہی ہیں۔ ان کی پاکستان آمد پر فیشن، شوبز اور سماجی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ نوجوان فیشن ڈیزائنرز اور مزید پڑھیں

علی ظفر نے اپنے البم “روشنی” کے گانے کی میوزک ویڈیو جاری کر دی ہے،

علی ظفر نے اپنے البم “روشنی” کے گانے کی میوزک ویڈیو جاری کر دی ہے، جس میں انہوں نے 2002 میں بنائی گئی اپنی تھیسس پینٹنگ کو ایک شاندار اے آئی تخلیق کردہ سنیماٹک تجربے میں تبدیل کر دیا ہے۔ لاہور: موسیقی اور فلموں میں آنے سے بہت پہلے، علی ظفر نے نیشنل کالج آف مزید پڑھیں

سروش حشمت لودھی سے زبیر چنہ تک

اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں کہ تعلیم و تحقیق کے شعبے میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی انجینیئر سروشمت لودھی کا نام نہ صرف نہایت عزت اور احترام سے لیا جاتا ہے بلکہ انہیں ایک کامیاب شخصیت کا درجہ حاصل ہے اس کی وجہ ان کی قابلیت ذہانت اور صلاحیت ہے مزید پڑھیں

عقیل کریم ڈھیڈی ۔ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ۔

عقیل کریم ڈھیڈی ۔ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ۔ کاروباری حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں یہ شخص ہمت اور امید کی کرن بن کر کھڑا نظر اتا ہے حقیقت میں یہ شخص جس کا نام عقیل کریم ڈھیڈی ہے اور لوگ اسے پیار سے عقیل بھائی عقیل بھائی پکارتے ہیں ہمارے نوجوانوں مزید پڑھیں

محمد وسیم ایک بہترین افسر۔ کیریئر جس کاہے بے داغ

محمد وسیم ایک بہترین افسر۔ کیریئر جس کاہے بے داغ پچھلے کچھ عرصے سے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سربراہ محمد وسیم کے خلاف سوشل میڈیا پر بے بنیاد جھوٹے الزامات کی یلغار اور ایک سوچی سمجھی منظم منفی مہم چلائی جا رہی ہے مجھ سمیت جو دوست محمد وسیم کی شخصیت پر کام کو مزید پڑھیں

ڈی ایس پی فیاض خان پٹھان، پنجاب پولیس کا شیر ، امن کا پیامبر

ون پوائنٹ نوید نقوی محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے FLN کی ٹریننگ ہو رہی ہے اور تین دن کی اس ٹریننگ میں سمر کیمپ کے حوالے سے اساتذہ کو بتایا جا رہا ہے کہ کس طرح ان بچوں کو اس دورانیے میں انگیج کرنا ہے جو سکول نہیں آتے یا چھوڑ گئے ہیں، اس مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس

سندھ جاب پورٹل، ای۔دفتر، آڈٹ پیراز، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، ترقیاتی منصوبوں، عدالتی معاملات اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا تفصیلی جائزہ کراچی 12 مئی ۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں اہم انتظامی، مالی، قانونی، ڈیجیٹل گورننس مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں نئی اکیڈمک و انتظامی عمارتوں کے منصوبے کا سنگِ بنیاد

کراچی12 مئی 2026۔ صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) میں نئی اکیڈمک اور انتظامی عمارتوں کے میگا منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وزیر جامعات محمد اسماعیل راہو نے میڈیا مزید پڑھیں