میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص میئر عبدالرؤف غوری کی جانب سے سوشل میڈیا صارف اور نام نہاد صحافی شادی خان کاکڑ کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا نوٹس ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ شوکت علی راہموں کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: ملک بھر سے
میرپورخاص پریس کلب کے سابق صدر و سینئر صحافی راشد سلیم نے صحافی صالح اوٹھو کے ہمراہ میرپورخاص سول اسپتال کے این آئی سی وی ڈی وارڈ میں زیرِ علاج سینئر صحافی،استاد اور ڈان انگلش اخبار کے ڈسٹرکٹ رپورٹر قمرالدین شیخ کی عیادت کی۔
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص پریس کلب کے سابق صدر و سینئر صحافی راشد سلیم نے صحافی صالح اوٹھو کے ہمراہ میرپورخاص سول اسپتال کے این آئی سی وی ڈی وارڈ میں زیرِ علاج سینئر صحافی،استاد اور ڈان انگلش اخبار کے ڈسٹرکٹ رپورٹر قمرالدین شیخ کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے قمرالدین مزید پڑھیں
چیئرمین امن ویلفیئر فاؤنڈیشن بشیر الٰہی محمدی، نائب صدر عبدالمجید بلوچ، عبدالحمید مغل، نجم الدین کمبھر اور محمد یوسف خاصخیلی نے اپنے مشترکہ بیان میں میرپورخاص میں جاری طویل، غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان چیئرمین امن ویلفیئر فاؤنڈیشن بشیر الٰہی محمدی، نائب صدر عبدالمجید بلوچ، عبدالحمید مغل، نجم الدین کمبھر اور محمد یوسف خاصخیلی نے اپنے مشترکہ بیان میں میرپورخاص میں جاری طویل، غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیسکو کی ناقص کارکردگی نے شہریوں کی زندگی مزید پڑھیں
ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی سب سے بڑی یو سی 8 کچرے کے ڈھیر میں تبدیل، انتظامیہ خاموش تماشائی،سوئیپر گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے،
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی سب سے بڑی یو سی 8 کچرے کے ڈھیر میں تبدیل، انتظامیہ خاموش تماشائی،سوئیپر گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص ٹاؤن میر شیر محمد تالپور کی یونین کمیٹی نمبر 8 گزشتہ ایک سال سے ٹاؤن انتظامیہ کی مسلسل نااہلی اور مجرمانہ مزید پڑھیں
معرکۂ حق کی شاندار کامیابی اور پہلی سالگرہ کے موقع پر حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میرپورخاص سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر امیر احمد میمن کی جانب سے سرکل آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان معرکۂ حق کی شاندار کامیابی اور پہلی سالگرہ کے موقع پر حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میرپورخاص سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر امیر احمد میمن کی جانب سے سرکل آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں معرکۂ حق کی کامیابی کا کیک بھی کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق تقریب مزید پڑھیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف ثقافتی، سماجی اور فلاحی تقریبات میں بھرپور شرکت کر رہی ہیں۔
لاہور (کلچرل رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف ثقافتی، سماجی اور فلاحی تقریبات میں بھرپور شرکت کر رہی ہیں۔ ان کی پاکستان آمد پر فیشن، شوبز اور سماجی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ نوجوان فیشن ڈیزائنرز اور مزید پڑھیں
سروش حشمت لودھی سے زبیر چنہ تک
اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں کہ تعلیم و تحقیق کے شعبے میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی انجینیئر سروشمت لودھی کا نام نہ صرف نہایت عزت اور احترام سے لیا جاتا ہے بلکہ انہیں ایک کامیاب شخصیت کا درجہ حاصل ہے اس کی وجہ ان کی قابلیت ذہانت اور صلاحیت ہے مزید پڑھیں
عقیل کریم ڈھیڈی ۔ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ۔

عقیل کریم ڈھیڈی ۔ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ۔ کاروباری حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں یہ شخص ہمت اور امید کی کرن بن کر کھڑا نظر اتا ہے حقیقت میں یہ شخص جس کا نام عقیل کریم ڈھیڈی ہے اور لوگ اسے پیار سے عقیل بھائی عقیل بھائی پکارتے ہیں ہمارے نوجوانوں مزید پڑھیں
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
سندھ جاب پورٹل، ای۔دفتر، آڈٹ پیراز، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، ترقیاتی منصوبوں، عدالتی معاملات اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا تفصیلی جائزہ کراچی 12 مئی ۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں اہم انتظامی، مالی، قانونی، ڈیجیٹل گورننس مزید پڑھیں
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں نئی اکیڈمک و انتظامی عمارتوں کے منصوبے کا سنگِ بنیاد
کراچی12 مئی 2026۔ صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) میں نئی اکیڈمک اور انتظامی عمارتوں کے میگا منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وزیر جامعات محمد اسماعیل راہو نے میڈیا مزید پڑھیں


























































