انیلا ناز سومرو جامعہ سندھ کے دادو کیمپس کی پرووائس چانسلر مقرر

انیلا ناز سومرو جامعہ سندھ کے دادو کیمپس کی پرووائس چانسلر مقرر کراچی( سید محمد عسکری) پروفیسر انیلا ناز سومرو کو جامعہ سندھ کے دادو کیمپس کا 3برس کے لیے پرووائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر اظہر مزید پڑھیں

انٹر کے انگریزی پرچے میں غلطیوں پر لاڑکانہ بورڈ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

کراچی(سید محمد عسکری) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ نے ایچ ایس سی سالانہ امتحان 2026کے انگریزی (فرسٹ ایئر) کے پرچے میں غلطیوں کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ 25اپریل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ کے چیئرمین نے ایک سینئر پروفیسر کی جانب سے ویڈیو کلپ مزید پڑھیں

خالدہ چانڈیو قتل کیس،مزید 10سہولت کار ملزمان گرفتار

خیرپور(غلام عباس بھنبھرو)ٹنڈومستی کی 20 سالہ خالدہ چانڈیو کے کاروکاری کےتحت قتل کےمقدمے میں مفرور ملزمان کے10مزید سہولتکار گرفتارکیے ہیں گرفتارملزمان کی تعداد 13ہوگئی تمام ملزمان کو گرفتارکریں گے ایس ایس پی امیرسعود کے جاری اعلامیے کےمطابق سہولتکاروں میں سلیم چانڈیو،گہنور چانڈیو، منیر چانڈیو ،ضمیر چانڈیو، امین چانڈیو، جاوید چانڈیو، منظور چانڈیو ، امداد چانڈیو مزید پڑھیں

کلہوڑواورمہربرادری کےدرمیان جاری دیرینہ جھگڑے کا جرگے کے ذریعےخاتمہ

میرپورماتھیلو(غلام حسین سومرو)سکھرضلع کے تعلقہ پنوں عاقل میں کلہوڑو اور مہر برادری کے درمیان دیرینہ جھگڑےجس میں دونوں برادریوں کے4افراد قتل اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایک دوسرےکی خواتین کواغوابھی کیا گیا تھا اس کا جرگے کے ذریعےتصفیہ پیپلزپارٹی کےرکن قومی اسمبلی علی گوہرخان مہرکی سربراہی میں خانگڑہ کےگوہرپیلس میں ہواجرگےمیں دونوں برادریوں کےافرادکی بڑی مزید پڑھیں

ضیا الدین بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 9 مئی سے شروع ہونگے

کراچی(سید محمد عسکری) ضیاء الدین یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 9مئی سے شروع ہوں گے جو 6جون 2026تک جاری رہیں گے، ان امتحانات میں 50ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔ امتحانات کراچی اور اندرونِ سندھ کے پچاس سے زائد بڑے امتحانی مراکز پر لیے جائیں گے۔ ضیاء الدین مزید پڑھیں

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام تربیتی سیشن۔ جدید ویسٹ مینجمنٹ اور ری سائیکلنگ کے عملی طریقوں پر جامع ٹریننگ۔

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام تربیتی سیشن۔ جدید ویسٹ مینجمنٹ اور ری سائیکلنگ کے عملی طریقوں پر جامع ٹریننگ۔ کپیسٹی بلڈنگ کے ذریعے افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ۔ اسٹریس مینجمنٹ، ورک پلیس رویوں اور قانونی و سماجی آگاہی پر خصوصی زور۔ صاف، صحت مند اور پائیدار کراچی کی جانب مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی کا آغاز

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی کا آغاز 26 اپریل ، 2026FacebookTwitterWhatsapp نیویارک(جنگ نیوز)امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی کا آغاز، امریکی محکمہ انصاف کا عدالت سے رجوع ،ڈاکٹر حسن شرجیل نابالغ بچی کے جنسی استحصال پر 17سال قید کاٹ رہا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

چھٹے ایشین بیچ گیمز سانیا2026

اعتصام الحق چین کے دلکش ساحلی شہر سانیا میں جب ایشین بیچ گیمز 2026 کا آغاز ہوا تو محسوس ہوا کہ یہ صرف کھیلوں کا میلہ نہیں بلکہ ایک مکمل، جیتی جاگتی دنیا ہے ۔ میں اس وقت سانیا میں موجود ہوں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں ہر چیز ایک ترتیب، مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کے بارے میں اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے ویکلی راؤنڈ اپ اپڈیٹ جاری

تفصیلات کے مطابق اے کے بی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ویکلی راؤنڈ اب اپڈیٹ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے سب سے بڑے بروکریج ہاؤس ہونے کے دعویدار اے کے ڈی سیکیورٹیز کی جانب سے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ شعیب میمن نے پروگرام کی مزید پڑھیں

اعلامیہ: شوکت جتوئی، صدر حیدرآباد (ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان) ​حیدرآباد انتظامیہ کا نیا نوٹیفیکیشن: ڈیری فارمرز کا معاشی استحصال کسی صورت قبول نہیں

اعلامیہ: شوکت جتوئی، صدر حیدرآباد (ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان) ​حیدرآباد انتظامیہ کا نیا نوٹیفیکیشن: ڈیری فارمرز کا معاشی استحصال کسی صورت قبول نہیں ​حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفیکیشن ڈیری فارمرز کے زخموں پر نمک پاشنے کے مترادف ہے۔ بطور صدر مزید پڑھیں