میرپور خاص رپورٹ تحسین احمد خان ڈویژنل کمشنر جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ پولیو مرض ہمارے معصوم بچوں کی روشن زندگی سے جڑا ہوا ہے. یہ بات انہوں نے میرپورخاص کے نجی اسکول میں آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن میرپور خاص ریجن اور روٹری کلب گرین ویز کراچی کے مشترکہ تعاون سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
تازہ ترین
ڈویژنل کمشنر میرپورخاص جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اس ضمن میں کوتائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ڈویژنل کمشنر میرپورخاص جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اس ضمن میں کوتائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی یہ ہدایت انہوں نے اپنے دفتر میں عمر کوٹ تھرپارکر اور میرپور خاص کے محکمہ مزید پڑھیں
جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر پروفیسر سید منظور احمد نے اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی صدر نشین، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔
22 اپریل، اسلام آباد: جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر پروفیسر سید منظور احمد نے اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی صدر نشین، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات علمی و ادبی تعاون کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس موقع پر جامعہ مزید پڑھیں
ثناء بلوچ کا بیان حقیقت سے فرار اور سیاسی منافقت کی بدترین مثال ہے شاہد رند
خبر نامہ نمبر 2026/3269 کوئٹہ21 اپریل:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بی این پی کے رہنماء سابق سینیٹر ثناء بلوچ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تقریر پر دیے گئے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
میونسپل کمشنر سہراب گوٹھ نے نادرن بائی پاس پر لگنے والی عوام دوست منڈی کو کراچی کی رونقوں میں ایک اور اضافہ قراردیدیا
میونسپل کمشنر سہراب گوٹھ نے نادرن بائی پاس پر لگنے والی عوام دوست منڈی کو کراچی کی رونقوں میں ایک اور اضافہ قراردیدیا ۔۔ کہتے ہیں ناردرن بائی پاس پر قائم ‘عوام دوست مویشی منڈی’ رات کے وقت برقی قمقموں سے جگمگا اٹھی ہے۔ اب یہ صرف قربانی کے جانوروں کی منڈی نہیں رہی، بلکہ مزید پڑھیں
◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔
◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔ بیس سال کی عمر میں حادثاتی طور پر ریڈیو سےشروع ہونے والا میڈیا کا کیرئیر چار دہائیوں کے طویل اور خوشگوار سفر پر محیط ہے۔ میرا خیال مزید پڑھیں
سیسی دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم اور HIMSکے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس وائس کمشنر سکندربلوچ ، میڈیکل ایڈوائزرڈاکٹرکامران اعوان، ہیڈآفس کے تمام افسران ،میڈیکل سپرینٹنڈنٹس، چیف میڈیکل افسران کی بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت
سیسی دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم اور HIMSکے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس وائس کمشنر سکندربلوچ ، میڈیکل ایڈوائزرڈاکٹرکامران اعوان، ہیڈآفس کے تمام افسران ،میڈیکل سپرینٹنڈنٹس، چیف میڈیکل افسران کی بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت کراچی( 21 اپریل) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن ہادی بخش کلہوڑو نے سیسی ہیڈآفس میں ادارے میں Hospital Information مزید پڑھیں
کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی ہادی بخش کلہوڑو نے میرپورخاص میں سوشل سیکورٹی ڈسپنسری اور ڈائریکٹوریٹ کا اچانک دورہ کیا۔
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد احمد خان کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی ہادی بخش کلہوڑو نے میرپورخاص میں سوشل سیکورٹی ڈسپنسری اور ڈائریکٹوریٹ کا اچانک دورہ کیا۔ ڈسپنسری انچارج ڈاکٹر طاہر نے کمشنر کو خوش آمدید کہا اور ڈسپنسری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ ورکرز کے علاج معالجہ اور دوائیوں کی فراہمی مزید پڑھیں
شاہ لطیف اور ماروی ایکسپریس کی بندش، ریلوے ورکرز یونین کا شدید احتجاج
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان شاہ لطیف اور ماروی ایکسپریس کی بندش، ریلوے ورکرز یونین کا شدید احتجاج ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے جنرل سیکریٹری محمد نسیم راؤ نے کراچی سے میرپورخاص تک چلنے والی شاہ لطیف ایکسپریس اور کوٹری سے کھو کھراپار تک ماروی ایکسپریس کی بندش پر گہری تشویش اور شدید افسوس مزید پڑھیں
دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی عالمی یومِ ارض منایا گیا۔
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی عالمی یومِ ارض منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، محکمہ ماحولیاتی تحفظ میرپورخاص اور روٹری کلب کی جانب سے عالمی یومِ ارض کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی محمد رند کی قیادت میں اسٹیٹ لائف بلڈنگ سے میرپورخاص پریس کلب تک آگاہی ریلی مزید پڑھیں


























































