ملک میں چہروں کی تبدیلی صرف چوروں کی تبدیلی ثابت ہو سکی ہے ۔ باری باری اقتدار میں آنے والے حکمران کڑوروں پاکستانی عوام کے ارمانوں کا خون کرتے ہیں ۔

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ملک میں چہروں کی تبدیلی صرف چوروں کی تبدیلی ثابت ہو سکی ہے ۔ باری باری اقتدار میں آنے والے حکمران کڑوروں پاکستانی عوام کے ارمانوں کا خون کرتے ہیں ۔ مسلط اشرافیہ نے ملک و قوم کو عالمی ساہوکار اداروں کے آگے چارہ بنارکھا ہے ۔ ملک میں جاری مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا، انسانی اسمگلنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تیرت بھیل و دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

میرپور خاص رپورٹ تحسین احمد خان شادی شدہ خاتون ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا، انسانی اسمگلنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تیرت بھیل و دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اغوا کی ایک سنگین واردات سامنے آئی ہے جہاں مزید پڑھیں

Pakistan Musical Night کی رنگا رنگ تقریب، پاکستانی ثقافت کے خوبصورت رنگ نمایاں

Pakistan Musical Night کی رنگا رنگ تقریب، پاکستانی ثقافت کے خوبصورت رنگ نمایاں Aarau میں پاکستان میوزیکل نائٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی آرٹسٹس نے اپنے بہترین فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔ فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شرکاء کو نہ صرف جھومنے بلکہ خوب داد دینے پر مزید پڑھیں

معرکہ حق “آپریشن بنیان المرصوص”دفاعی تاریخ کا وہ درخشاں باب جس نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ہمیشہ کے لیے خاک میں ملا دیا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

پاک فوج کے جوانوں نے اپنے لہو سے وفا کی وہ داستانیں رقم کی ہیں جن پر پوری قوم کو فخر ہے۔ فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان کی مدبرانہ اور جرات مندانہ قیادت میں پاکستان کا دفاع پہلے سے کہیں زیادہ ناقابلِ تسخیر ہو چکا ہے۔ معرکہ حق “آپریشن بنیان المرصوص” کے مزید پڑھیں

ہیوسٹن کے معروف تاجر و سماجی رہنما عارف عظیم نے لندن سے آئے ہوئے چئیر مین اورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن سید قمر رضا سابق وفاقی وزیر اورسیز مخدوم طارق محمودالحسن اور مشہور قاری صداقت کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا

ہیوسٹن کے معروف تاجر و سماجی رہنما عارف عظیم نے لندن سے آئے ہوئے چئیر مین اورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن سید قمر رضا سابق وفاقی وزیر اورسیز مخدوم طارق محمودالحسن اور مشہور قاری صداقت کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں سابق وفاقی وزراء شمیم صدیقی بابر غوری سمیت ڈاکٹر آصف قدیر ،فہیم مزید پڑھیں

آر بی پاک ورکرز یونین کے نور بخش کی 30 سالہ شاندار خدمات کے اعتراف میں گزشتہ روز ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں باعزت ریٹائرمنٹ پر رخصت کیا گیا۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آر بی پاک ورکرز یونین کے نور بخش کی 30 سالہ شاندار خدمات کے اعتراف میں گزشتہ روز ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں باعزت ریٹائرمنٹ پر رخصت کیا گیا۔ نور بخش صاحب نے اپنی پوری سروس کے دوران بوٹ پالش ڈیپارٹمنٹ جیسے مشکل اور محنت مزید پڑھیں

سیبس یونیورسٹی جامشورو میں مارکہء حق کا جشن، ریلی نکالی گئی اور پرنٹ میکنگ اسکیچز کی نمائش کی گئی

جامشورو (08 مئی 2026ء): شہید اللہ بخش سومرو (سیبس) یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیجز جامشورو میں آپریشن بنیان مرصوص، معرکۂ حق کا جشن نہایت جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منانے کا سلسله جاری هے۔ اس سلسلے میں آپریشن کی اہمیت اور پاکستان کی مسلح افواج کی بہادری کو اجاگر کرنے کے مزید پڑھیں

یونان میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

انصر اقبال بسراء ایتھنز :یونان یونان میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی نے معرکۂ حق کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے پاکستان کے عزم، اتحاد اور قومی وقار کی روشن علامت مزید پڑھیں

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی مسلسل جاری رکھی جائے

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی مسلسل جاری رکھی جائے مرکزی تنظیم تاجران وفد کی ایس ایس پی فدا حسین شاہ سے ملاقات میں بات چیت میرپورخاص مرکزی تنظیم تاجران وفد کامران میمن سلمان میمن مزید پڑھیں

چانسلر ابن سینا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید رضی محمد نے کہا ہے کہ معرکۂ حق ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس نے پوری قوم میں اتحاد، حوصلے اور حب الوطنی کے جذبے کو مزید مضبوط کیا،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان چانسلر ابن سینا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سید رضی محمد نے کہا ہے کہ معرکۂ حق ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس نے پوری قوم میں اتحاد، حوصلے اور حب الوطنی کے جذبے کو مزید مضبوط کیا،ہمارے بہادر افواجِ پاکستان کے جوان سرحدوں پر دشمن کے ناپاک عزائم مزید پڑھیں