میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان رینج پولیس میں محکمانہ احتساب کا عمل تیز، 17 افسران و اہلکاروں کو سزائیں، 3 اہلکار بحال تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت ڈی آئی جی آفس میں آرڈرلی روم منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
تازہ ترین
8 لاکھ 85 ہزار بچوں کے لئے نیا ابتدائی بچپن کی نشوونما پروگرام- ممتا منصوبہ 22 اضلاع میں جاری بجٹ 56 ارب روپے
سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی بورڈ نے خواتین زرعی کارکن پروگرام کی منظوری دیدی کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ایس ایس پی اے) بورڈ نے خواتین زرعی کارکن پروگرام کی منظوری دے دی، اس پرو گرام کے تحت دیہی خواتین کو سال میں دو سے چار ماہ کے دوران کم آمدنی کے عرصے میں مزید پڑھیں
چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کا دورہ کر کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا
مبر: بی آئی ای/پی آر/086/ 2026 تاریخ: 7 مئی 2026 ء پریس ریلیز اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء (پہلے مرحلہ) میں ساتویں روز صبح کی شفٹ میں سائنس جنرل گروپ کا کمپیوٹر سائنس پرچہ دوم جبکہ شام کی شفٹ میں آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کے سوکس مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی رہنما سردار سہیل انور سیال کا 9 مئی معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر بڑی تقریب کا اعلان، پاک افواج کو خراج تحسین
لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان پیپلز پارٹی رہنما سردار سہیل انور سیال کا 9 مئی معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر بڑی تقریب کا اعلان، پاک افواج کو خراج تحسین پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار سہیل انور سیال نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی معرکہ حق کی مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی متحرک، جناح ماڈل ٹاؤن اسکینڈل دوبارہ زیر تفتیش، ایم ڈی اے کی ہزاروں الاٹمنٹس ریڈار پر
اسلام آباد ، خواجہ کاشف میر 5 مئی 2026ء آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین عبدالماجد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ، ڈی جی میرپور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے)، سیکرٹری اسمبلی، ممبران کمیٹی، دیگر متعلقہ حکام اور میڈیا نمائندگان مزید پڑھیں
مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم ریاست دفاعی بنیادوں پر اتنی مضبوط ہو کہ دوسروں کی حملہ کرنے کی جرأت نہ ہو
مہمانِ خصوصی، معروف مصنفہ و مؤرخ ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر ہمدرد شوریٰ کراچی کے اجلاس میں “اسلام امن اور محبت کا مذہب” کے موضوع پر خطاب کر رہی ہیں، جبکہ صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد، اسپیکر ہمدرد شوریٰ جنرل (ر) معین الدین حیدر اور ڈپٹی اسپیکر کرنل (ر) مختار احمد بٹ بھی اس مزید پڑھیں
نئی نسل کو موجودہ مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق جدید مہارتوں سے آراستہ کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے نئی راہیں متعین کرنے میں مدد اور رہنمائی ملے گی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات اسلام آباد 6 مئی (اے پی پی): صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کی جانب سے عوام کے لیے مثالی اقدام کے طور پر وومن اسکل ڈیویلپمنٹ سینٹر کا افتتاح
پریس ریلیز ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کی جانب سے عوام کے لیے مثالی اقدام کے طور پر وومن اسکل ڈیویلپمنٹ سینٹر کا افتتاح وومن اسکل ڈیویلپمنٹ سینٹر کا باقائدہ افتتاح امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ناظمہ جماعت اسلامی کراچی جاویداں فہیم کے ہمراہ کیا کراچی کے مسائل اپنی جگہ، لیکن عوام کو مزید پڑھیں
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بلوچستان سے ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ میں اضافہ
لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بلوچستان سے ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ میں اضافہ قانون نافذ کرنے والے اور کسٹمز ذرائع کے مطابق ضلع جیکب آباد اور قمبر شہدادکوٹ میں متعدد غیر رجسٹرڈ ایرانی پیڑول پمپس پر ایرانی تیل۔کی فروخت کھلے عام جاری ہے حالیہ پیٹرولیم مزید پڑھیں
آل سندھ پی ٹی الف ڈویژن لاڑکانہ کے بلامقابلہ منتخب عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈویژن صدر عبدالفتاح عباسی منتخب ہوگئے۔
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) آل سندھ پی ٹی الف ڈویژن لاڑکانہ کے بلامقابلہ منتخب عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈویژن صدر عبدالفتاح عباسی منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ صنعت کی ہدایات اور آل سندھ پی ٹی الف کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالخالق بھنگوار مزید پڑھیں


























































