
ہم ٹیلی ویژن چینل کے ڈرامہ سیریل لیڈر …. جلد ہی آنے والی اقساط میں دلچسپ موڑ آنے والا ہے۔ ….. زمانہ طالب علمی میں دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے تھے۔ لیکن جلد ہی وہ سیاسی حریف بن گئے اور ایک دوسرے کے خلاف انتخابات میں آمنے سامنے ہو گئے۔ مزید پڑھیں



































































