خیرپور(غلام عباس بھنبھرو)ٹنڈومستی کی 20 سالہ خالدہ چانڈیو کے کاروکاری کےتحت قتل کےمقدمے میں مفرور ملزمان کے10مزید سہولتکار گرفتارکیے ہیں گرفتارملزمان کی تعداد 13ہوگئی تمام ملزمان کو گرفتارکریں گے ایس ایس پی امیرسعود کے جاری اعلامیے کےمطابق سہولتکاروں میں سلیم چانڈیو،گہنور چانڈیو، منیر چانڈیو ،ضمیر چانڈیو، امین چانڈیو، جاوید چانڈیو، منظور چانڈیو ، امداد چانڈیو مزید پڑھیں
زمرہ: ملک بھر سے
کلہوڑواورمہربرادری کےدرمیان جاری دیرینہ جھگڑے کا جرگے کے ذریعےخاتمہ
میرپورماتھیلو(غلام حسین سومرو)سکھرضلع کے تعلقہ پنوں عاقل میں کلہوڑو اور مہر برادری کے درمیان دیرینہ جھگڑےجس میں دونوں برادریوں کے4افراد قتل اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایک دوسرےکی خواتین کواغوابھی کیا گیا تھا اس کا جرگے کے ذریعےتصفیہ پیپلزپارٹی کےرکن قومی اسمبلی علی گوہرخان مہرکی سربراہی میں خانگڑہ کےگوہرپیلس میں ہواجرگےمیں دونوں برادریوں کےافرادکی بڑی مزید پڑھیں
ضیا الدین بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 9 مئی سے شروع ہونگے
کراچی(سید محمد عسکری) ضیاء الدین یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 9مئی سے شروع ہوں گے جو 6جون 2026تک جاری رہیں گے، ان امتحانات میں 50ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔ امتحانات کراچی اور اندرونِ سندھ کے پچاس سے زائد بڑے امتحانی مراکز پر لیے جائیں گے۔ ضیاء الدین مزید پڑھیں
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام تربیتی سیشن۔ جدید ویسٹ مینجمنٹ اور ری سائیکلنگ کے عملی طریقوں پر جامع ٹریننگ۔
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام تربیتی سیشن۔ جدید ویسٹ مینجمنٹ اور ری سائیکلنگ کے عملی طریقوں پر جامع ٹریننگ۔ کپیسٹی بلڈنگ کے ذریعے افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ۔ اسٹریس مینجمنٹ، ورک پلیس رویوں اور قانونی و سماجی آگاہی پر خصوصی زور۔ صاف، صحت مند اور پائیدار کراچی کی جانب مزید پڑھیں
سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کے بارے میں اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے ویکلی راؤنڈ اپ اپڈیٹ جاری
تفصیلات کے مطابق اے کے بی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ویکلی راؤنڈ اب اپڈیٹ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے سب سے بڑے بروکریج ہاؤس ہونے کے دعویدار اے کے ڈی سیکیورٹیز کی جانب سے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ شعیب میمن نے پروگرام کی مزید پڑھیں
اعلامیہ: شوکت جتوئی، صدر حیدرآباد (ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان) حیدرآباد انتظامیہ کا نیا نوٹیفیکیشن: ڈیری فارمرز کا معاشی استحصال کسی صورت قبول نہیں
اعلامیہ: شوکت جتوئی، صدر حیدرآباد (ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان) حیدرآباد انتظامیہ کا نیا نوٹیفیکیشن: ڈیری فارمرز کا معاشی استحصال کسی صورت قبول نہیں حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفیکیشن ڈیری فارمرز کے زخموں پر نمک پاشنے کے مترادف ہے۔ بطور صدر مزید پڑھیں
پاسٹک کراچی کے زیر اہتمام “ریسرچ سپورٹڈ اے آئی ٹولز” پر ویبینار کا انعقاد
پریس ریلیز کراچی، 23 اپریل 2026: پاکستان سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجیکل انفارمیشن سینٹر (پاسٹک) سب سینٹر کراچی، جو پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (PSF)، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تحت کام کر رہا ہے، نے بدھ کے روز “ریسرچ سپورٹڈ اے آئی ٹولز” کے موضوع پر ایک معلوماتی ویبینار کا کامیاب انعقاد کیا۔ ویبینار میں ملک بھر کے مزید پڑھیں
فاؤنڈیشن اسسٹڈ غزالی ہائی اسکول میرواہ گورچانی کی جانب سے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
میرپورخاص رپورٹ تحسین حسین احمد خان فاؤنڈیشن اسسٹڈ غزالی ہائی اسکول میرواہ گورچانی کی جانب سے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کے سابق چیئرمین و کونسلر رانا سلیم اختر تھے۔تقریب میں مسلم لیگ مزید پڑھیں
میرپورخاص میں 25اپریل سے 30اپریل تک ملیریا کا عالمی ہفتہ منایا جائے گا
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص میں 25اپریل سے 30اپریل تک ملیریا کا عالمی ہفتہ منایا جائے گا اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سندیپ کمار کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سے آگاہی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سندیپ کمار نے کہا کہ ملیریا مزید پڑھیں
سندھڑی تھانے کی حدود سامارو موری کے قریب سبزل اسٹاپ پر 10 دن قبل مبینہ پولیس مقابلے میں سندھڑی کے رہائشی خان محمد مری ہلاک ہونے والے واقع پر عدالت نے متعلقہ تھانے کے انسپکٹر سمیت دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان سندھڑی تھانے کی حدود سامارو موری کے قریب سبزل اسٹاپ پر 10 دن قبل مبینہ پولیس مقابلے میں سندھڑی کے رہائشی خان محمد مری ہلاک ہونے والے واقع پر عدالت نے متعلقہ تھانے کے انسپکٹر سمیت دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

























































