نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کے پہلے سربراہ جنرل عامر رضا تعینات

ون پوائنٹ نوید نقوی یہ بات طے ہے کہ دور جدید میں دفاعی چیلنجوں میں اضافہ ہو چکا ہے اور وہ فوج کامیاب رہتی ہے، جو خود کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ رکھتی ہے۔ ہر خودمختار ریاست اپنی سلامتی، دفاع اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک منظم دفاعی نظام مزید پڑھیں

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی سب سے بڑا چیلنج

ون پوائنٹ نوید نقوی پاکستان دنیا کے گنجان آباد ترین ممالک میں سے ایک ہے اور یہ بات فکر کی ہے، ملکی وسائل کے مقابلے میں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور یہی بات حکومت کو بھی پریشان کیے ہوئے ہے۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

روس اور چین کی دوستی امریکہ کو پسپائی پر مجبور کرے گی ؟

ون پوائنٹ نوید نقوی گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا پہلے سے طے شدہ دورہ کر چکے ہیں اور اب روسی صدر ولادیمیر پوٹن چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ روسی صدر پوٹن کا یہ چین کا پچیسواں دورہ ہے۔ زیادہ تر دورے صدر شی کے مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی سسٹم کا مہرہ ہے (حصہ اول)

تحریر: سہیل دانش ایک کچی بستی سے پوش علاقوں تک رسائی حاصل کرنے والی ڈرگ کوئین اور کال گرل سے ڈان کا روپ دھارنے والی انمول عرف پنکی درحقیقت ہمارے آلودہ سسٹم کا ایک مہرہ ہے بس ایک کردار کا نام ہے۔ آپ اِس میں جتنا رنگ بھرنا چاہیں بھرلیں۔ سننے اور پڑھنے والے کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا دورہ چین ۔توقعات اور نتائج

اعتصام الحق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں ۔یہ دورہ محض ایک سفارتی ملاقات نہیں بلکہ عالمی معیشت، جغرافیائی سیاست اور طاقت کے توازن کے تناظر میں ایک ایسا دورہ ہے جسے اعداد و شمار اور زمینی حقائق کی روشنی میں سمجھنا ضروری ہے۔ اس دورے کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

محمد وسیم ایک بہترین افسر۔ کیریئر جس کاہے بے داغ

محمد وسیم ایک بہترین افسر۔ کیریئر جس کاہے بے داغ پچھلے کچھ عرصے سے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سربراہ محمد وسیم کے خلاف سوشل میڈیا پر بے بنیاد جھوٹے الزامات کی یلغار اور ایک سوچی سمجھی منظم منفی مہم چلائی جا رہی ہے مجھ سمیت جو دوست محمد وسیم کی شخصیت پر کام کو مزید پڑھیں

ڈی ایس پی فیاض خان پٹھان، پنجاب پولیس کا شیر ، امن کا پیامبر

ون پوائنٹ نوید نقوی محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے FLN کی ٹریننگ ہو رہی ہے اور تین دن کی اس ٹریننگ میں سمر کیمپ کے حوالے سے اساتذہ کو بتایا جا رہا ہے کہ کس طرح ان بچوں کو اس دورانیے میں انگیج کرنا ہے جو سکول نہیں آتے یا چھوڑ گئے ہیں، اس مزید پڑھیں

چین میں جدید ٹیکنالوجی سے آثار قدیمہ کا تحفظ

تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین کا تاریخی شہرہانگ چو اپنی قدیم تہذیب، ثقافتی ورثے اور تاریخی آثار کے باعث دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسی شہر میں واقع دیشو محل جنوبی سونگ عہد کی شاہی تاریخ، فنِ تعمیر اور باغبانی کے حسن کی ایک نادر مثال سمجھا جاتا ہے۔ صدیوں تک زمین مزید پڑھیں

پاکستان کی ثالثی اور مشرق وسطیٰ میں امن کا خواب

ون پوائنٹ نوید نقوی گزشتہ سال مئی میں انڈیا کے ساتھ ہونے والے معرکہ حق میں پاکستان نے اپنی عسکری صلاحیتوں کو دنیا پر ثابت کر دیا تھا اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ٹھیک ایک سال بعد پاکستان نے اپنی سفارتی و ثالثی کی صلاحیتوں کو بھی پوری دنیا سے منوا لیا مزید پڑھیں

امریکہ ایران جنگ۔ مکالمہ سے ہی بات بنے گی

تحریر: سہیل دانش ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 15 راؤنڈ کے اِس مقابلے کے 10ویں راؤنڈ میں دونوں حریف نہ صرف تھک چکے ہیں بلکہ ہانپ رہے ہیں وہ مذاکرات کی میز سجانے کے آرزو مند بھی ہیں اور ایک دوسرے کو دھمکانے سے باز بھی نہیں آرہے۔ امن کی خواہشوں اور جنگ کی دھمکیوں مزید پڑھیں