
کلفٹن میں ساحل سمندر کے قریب سے پھول بیچنے والی لاپتا ہونے والی لڑکیاں بازیاب، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے تفتیشی افسر کو لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کم عمر لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔پولیس نے دونوں لڑکیوں کو عدالت میں مزید پڑھیں


































































